برس پھل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - جنم پترا جس سے نجومی یا جوتشی کسی کی زندگی کے سال بسال حالات پر حکم چلاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - جنم پترا جس سے نجومی یا جوتشی کسی کی زندگی کے سال بسال حالات پر حکم چلاتا ہے۔